Urdu Questions

Kaam ki wajah se namaaz na parhna

س: میں ایک مزدور ہوں اور میں جب کام پر ہوتا ہوں اس وقت مجھے نماز پڑھنے کا وقت نہیں ملتا ہے تو اسی وجہ سے میں پابندی سے نماز نہیں پڑھ سکتا ہوں ایسی صورت حال میں مجھے کیا کرنا چاہیے

Kya Surah Maaidah ki ek aayat Hazrat Ali (radhiyallahu anhu) ke baare me he?

س: سورہ مائدہ آیت نمبر 55

"اے رسول پہنچا دو جو کچھ تمہیں تمہارے رب کی طرف سے اور ایسا نہ ہوا تو تم نے اس کا کوئی پیام نہ پہنچایا اور اللہ تمہاری نگہبانی کرے گا لوگوں سے"'

کیا یہ آیت حضرت علی کی شان میں اتری ہے۔ جیسا کے سنا ہے کہ رسول اللہ نے اعلان فرمایا غدیر خم کے میدان میں "من کنت مولا فعلی مولا"

برائے مہربانی رہنمائی فرمائیں اور اہل سنت قرآن تفسیر کا کوئی حوالہ بھی دیں اللہ پاک آپ کاحامی و ناصر ہو

"Allah par barosa nahi" kehna

س: جناب عالی کل رات میری اور میری بیوی کی کسی بات پر بحث ہو گئ اسی بحث میں میں نے اسکو پوچھا کے تمہیں اللہ پر بھروسہ نیں ہے وہ بھی غصے میں تھی اس نے بھی نعوذ باللہ بول دیا کہ نیں ہے براۓ مہربانی میری رہنمائ کیجیے