Beti ki chaati ko bila shehwat dekhna
Q: Agar koi aadmi apni 9 saal ki beti ki chaati (i.e chest-covered with shirt) ko bina shehwat se ek baar dekhe to kiya is se bhi hurmat sabit ho jati he?
Q: Agar koi aadmi apni 9 saal ki beti ki chaati (i.e chest-covered with shirt) ko bina shehwat se ek baar dekhe to kiya is se bhi hurmat sabit ho jati he?
Q: Agar mother aur son ke beech hurmat-e-musaahara establish ho jaye to kiya aurat ka nikah son ke step father se he to kiya woh toot jayega? Clarification: Aurat ka shohar, son ka biological father nahi he.
Q: Masjid me kisi aise shakhs ko raat sulana kaisa he jo namazi bhi nahi aur kisi doosre city ka rehne wala he aur yahaa murgiyo ka karobar karta he?
س: کبھی نماز کی نیت کرتے وقت دل کو متوجہ کر کے دل میں نیت کرنا بھول جاتا ہوں اور ثنا یا سورت فاتحہ میں یاد آگیا تو دل کو باخبر کر دیتا ہوں کہ فلاں نماز پڑھ رہا ہوں۔ کیا ایسی نماز درست ہوگی؟
س: کیا نماز میں عمل کثیر سے نماز بالکل ٹوٹ جاتی ہے؟ نیز عمل کثیر کی وضاحت فرما دیں۔
س: نماز میں اکثر سورت فاتحہ یا بعد والی سورت، تشہد، درورشریف، یا دعا میں کبھی کبھی بھول جاتا ہوں کہ کیا پڑھ رہا ہوں تو پھر اسی متعلقہ چیز کو شروع سے پڑھنے لگ جاتا ہوں ۔ کیا ایسی صورت میں سجدہ سہو کی ضرورت ہوگی؟
س: کبھی کبھی نماز میں ایس ہوتا ہے کہ پہلی رکعت میں ہی تذبذب کا شکار ہو جاتا ہوں کہ ثنا پڑھی تھی یا نہیں اور کسی طرف بھی غلبہ نہیں ہوتا تو ایسی صورت حال میں کیا کیا جائے؟
س: اکثر عشا کے وتر کے آخری تشہد میں تذبذب کا شکار ہو جاتا ہوں کہ دعائے قنوت پڑھی تھی یا نہیں جب کسی بھی طرف غلبہ نہیں ہوتا تو سجدہ سہو کر لیتا ہوں۔ صرف ایک یا دو بار ایسا ہوا تھا جس میں مجھے اچھی طرح یاد آگیا کہ دعائے قنوت پڑھی جا چکی ہے تو اس وجہ سے جب بھی ایسی صورت حال ہو تو میں اسکو اپنا وہم سمجھ لیتا ہوں تو ایسی صورت حال میں سجدہ سہو کیا جائے یا نہ کیا جائے؟ کیا ایسی نماز درست ہوگی؟
س: نماز کی آخری تشہد میں اس تذبذب کا شکار ہوا کہ پہلا تشہد ہے یا آخری تشہد تو پھر کچھ بھی سمجھ نہ آنے پر اس تشہد کو پہلا تشہد تسلیم کرتے ہوئے عام طریقے سے نماز ادا کی اور آخر میں سجدہ سہو کر لیا۔ اب یہاں پر اگر تو کل چار رکعت ادا ہوئیں تو پھر درمیان میں تشہد اور آخر میں تشہد کیا، جبکہ دوسری صورت میں اگر کل چھے رکعت ہوئیں تو پھر دوسری رکعت میں تشہد ہوا، چوتھی میں تشہد ہوا اور آخر میں ہوا۔ دونوں صورتوں میں سجدہ سہو سے کیا نماز درست ہو جائے گی؟
س: چار رکعت نماز میں غلطی سے تیسری رکعت میں بیٹھ گیا اور تشہد میں دعا کے بعد دونوں طرف یا ایک طرف سلام پھیرا لیکن اسی وقت یاد آیا اور اگلی رکعت کے لیے کھڑے ہو گئے اور سجدہ سہو سے نماز پوری کر لی۔ کیا ایسی نماز درست ہو گی؟