Urdu Questions

Qabar ke sawaalaat

س: مفتی صاحب کیسے ہو؟ میرا سوال یہ ہے کہ مسلمان مرتا ہے تو قبر میں منکر نکیر سوال کرتے ہیں جب ہندؤں کو جلایا جاتا ہےتو ان کو منکر نکیر کیسے سوال کرتے ہیں ؟کیا فرشتے صرف مسلمانوں کو سوال کرتے ہیں ؟ جزاک اللہ مفتی صاحب۔