Urdu Questions

Baghayr nikaah ke kisee ghayr mard ke saath ta`alluq rakhna

س: انسان بڑا عاجز ہے کتنی بھی کوشش کر لے کسی بھی عمر میں شیطان کی گرفت میں آسکتا ہے. ایک خاتون 45 سال نہایت پاکدامنی حیا پردہ کی پابندی کے ساتھ ہر معاملے میں اللہ اور رسول کی اطاعت و رضا تلاش کرتے کرتے. بڑے غیر محسو س طریقے سے کسی مرد کے عشق میں مبتلا ہو گئ اور اسکی ہر جائز ناجائز بات ماننے پر مجبور ہو گئ تنہائی کی ملاقاتیں بھی ھوتی رہیں اور ساری حدود پار ہو گی. اس کے بار بار اسرار کے باوجود نکاح کے لئے وہ بندہ تیار نہیں ھوا، اب وہ دامن چھڑا رہا ہے اور یہ خاتون دل کے ھاتوں مجبور ہے ہر طرح سے منت سماجت کر کے دیکھ لیا وہ نہیں مانتا بلک قطع تعلق پر اسرار کرتا ہے آپ سے دریافت کر نا ہے کہ کیا اس عورت کو اب عزت سے اپنانا اس مرد پر فرز بنتا ہے یا نہیں بےشک کسی قسم کے اخراجات نا اٹھا یے صرف نام دے دے اور کسی ظاہر بھی نا کرے اگر وہ فیملی سے ڈرتا ہے تو اور کیا ایسا کرنا سہی ہے کیوں کہ وہ خاتون تعلق رکھنا چاہتی ہے. اور اس غلطی کا کفارہ کیسے ادا کو گا اللہ کو راضی کرنے کے لئے اس سے نکاح کرنا اور لھر سچے دل سے توبہ کرنا کیسا ہے

Bete ki tarika ka taqseem

س: میرے بیٹے کا انتقال ہو چکا ہے اس کا ایک فلیٹ ہے جو میرے نام پر ہے اسے کس طرح تقسیم کریں

میرے بیٹے کی ایک بیوی ایک لڑکا ایک لڑکی اور میں بیوہ ماں ہوں