Kaam ki wajah se namaaz na parhna
س: میں ایک مزدور ہوں اور میں جب کام پر ہوتا ہوں اس وقت مجھے نماز پڑھنے کا وقت نہیں ملتا ہے تو اسی وجہ سے میں پابندی سے نماز نہیں پڑھ سکتا ہوں ایسی صورت حال میں مجھے کیا کرنا چاہیے
س: میں ایک مزدور ہوں اور میں جب کام پر ہوتا ہوں اس وقت مجھے نماز پڑھنے کا وقت نہیں ملتا ہے تو اسی وجہ سے میں پابندی سے نماز نہیں پڑھ سکتا ہوں ایسی صورت حال میں مجھے کیا کرنا چاہیے
Q: Kiya jaadu toona saheeh me hota he? Jaadu toona se kaise bacha jaye?
Q: Me ne apni wife ko 2 bar 2 talaq di he "talaq talaq" bus aise hi kaha ek hi mahine me. Kitne talaq waaqi hogayi? Na meri niyyat thi na hi koi iraada. Agar hogayi to iska kiya solution he please bata de?
Q: Hum 4 bhai, 6 behne, ammi aur dadajee he. 951 000 ki maliyat ka ghar he. Is me behno, ammi, bhaiyo aur dadajee ka hissa kitna he paiso me?
س: کیا نامرد شخص امامت کروا سکتا ہے؟
س: سورہ مائدہ آیت نمبر 55
"اے رسول پہنچا دو جو کچھ تمہیں تمہارے رب کی طرف سے اور ایسا نہ ہوا تو تم نے اس کا کوئی پیام نہ پہنچایا اور اللہ تمہاری نگہبانی کرے گا لوگوں سے"'
کیا یہ آیت حضرت علی کی شان میں اتری ہے۔ جیسا کے سنا ہے کہ رسول اللہ نے اعلان فرمایا غدیر خم کے میدان میں "من کنت مولا فعلی مولا"
برائے مہربانی رہنمائی فرمائیں اور اہل سنت قرآن تفسیر کا کوئی حوالہ بھی دیں اللہ پاک آپ کاحامی و ناصر ہو
س: حدیث نبوی صلی اللہ علیہ وسلم ہے رات کا کھانا کبھی نہ چھوڑو چاہے دو سے تین کھجوریں ہی سہی ورہ ضعف عمری کا شکار ہو جاؤ گے
Kiya yeh sahih Hadees he?
س: جناب عالی کل رات میری اور میری بیوی کی کسی بات پر بحث ہو گئ اسی بحث میں میں نے اسکو پوچھا کے تمہیں اللہ پر بھروسہ نیں ہے وہ بھی غصے میں تھی اس نے بھی نعوذ باللہ بول دیا کہ نیں ہے براۓ مہربانی میری رہنمائ کیجیے
س: اسلام علیکم کہے تو جواب میں کیا کہنا چاہیےاگر غیرمسلم
Q: Tiles jo zameen par lagi hoti he wo napak hojaye to ponja (geela kapra) lagne se paak hojati he? Jab tile sookh jaye aur uspe koi napaki jese bathroom se layi gayi geeli chappal ka geelapan sookh jaye aur phir dekhai bhi na de tab bhi tile paak khelayi gi?