Urdu Questions

Sajdah aayat sun kar maloom nahi ke woh sajdah aayat thi to kiya kare

س: اگر ایک شخص آ یت سجدہ تلاوت کرتا ہے اور اس کے ساتھ ایک شخص بیٹھا ہوا ہے اور اس کی تلاوت سن رہا ہے لیکن اس کو پتہ نہیں چلتا کہ پڑھنے والے نے سجدہ کی آیت تلاوت کی ہے ۔تو کیا اس سننے والے پر سجدہ واجب ہو گا ؟ اور اگر پڑھنے والا اس شخص کو آگاہ کر دے کہ میں نے ابھی سجدہ کی آیت پڑھی ہے تو اس صورت میں کیا حکم ہوگا ؟